اسٹاک ایکسچینج

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - تمسکات کی خرید و فروخت کی جگہ۔ "اسٹاک ایکسچینج میں دس ہزار حصے گورنمنٹ نظام کے لیے خریدے گئے۔"      ( ١٩٣٤ء، حیات محسن، ٢٨ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے مرکب ہے لفظ 'اسٹاک' کے ساتھ 'ایکسچینج' لگایا گیا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر